چین کے صحرائوں میں سیلاب کا خدشہ، حکام کی وارننگ جاری
چین نے اپنے شمال مغربی صوبے سنکیانگ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مقامی آبادی کو خبردار کیا ہے کہ وہ رواں موسمِ گرما میں شدید سیلابی صورت حال کے لیے تیار رہیں، کیونکہ غیر معمولی گرمی، شدید بارشوں اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث بڑے پیمانے پر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا … Continue reading چین کے صحرائوں میں سیلاب کا خدشہ، حکام کی وارننگ جاری
0 Comments