چین میں عام شخص نے اڑنے والا منفرد ہوور بورڈ تیار کرلیا

چین میں ایک شخص نے سائنس فکشن خیال کو حقیقت بنا دیا اور ایسا ہوور بورڈ تیار کیا ہے جو فضا میں اڑ سکتا ہے۔وسطی چین کے صوبے Hubei سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ سونگ شینگیو نے یہ انوکھا ہوور بورڈ تیار کیا ہے۔اس شخص کی جانب سے ایک ویڈیو کو اکتوبر کے وسط … چین میں عام شخص نے اڑنے والا منفرد ہوور بورڈ تیار کرلیا پڑھنا جاری رکھیں