چین نے ایندھن کی برآمدات روک دیں، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئیں

چین کی جانب سے تیل سے بنی مصنوعات کی برآمدات معطل کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریبا 2 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطی اور روس سے سپلائی میں رکاوٹوں کے باعث عالمی ایندھن مارکیٹ پہلے ہی دبا کا شکار … چین نے ایندھن کی برآمدات روک دیں، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئیں پڑھنا جاری رکھیں