چین میں 13 فٹ طویل ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف

چین کے ایک سٹارٹ اپ نے 13 فٹ طویل مصنوعی ذہانت سے لیس ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف کروا دیا۔روبوٹ کے بارے میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ 500 کلوگرام تک وزن اٹھانے کے ساتھ سوئی میں دھاگا ڈالنے جیسے انتہائی باریک کام بھی انجام دے سکتا ہے۔بیجنگ میں قائم کمپنی نیوڈرا ڈائنامکس کے مطابق Neo1 … چین میں 13 فٹ طویل ہیومنائیڈ روبوٹ متعارف پڑھنا جاری رکھیں