دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار
ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار ہے۔ٹیکنالوجی میں سب سے آگے رہنے والے یا وہ ممالک جہاں بچے انتہائی چھوٹی عمر میں پڑھنا شروع کرتے ہیں، وہاں بچوں میں نظر کی کمزوری ان ممالک سے زیادہ پائی گئی جہاں … Continue reading دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار
0 Comments