بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم میں پنجاب سرفہرست

پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور اغوا سمیت دیگر جرائم کے ہولناک اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری سے جون 2026 کے دوران بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی، جو مختلف قومی اور علاقائی اخبارات اور دیگر … Continue reading بچوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر جرائم میں پنجاب سرفہرست