مگرمچھوں کے جنگلے سے 3 سالہ بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں برآمد
برطانیہ کے دیہی علاقے ہنٹنگڈن کے قریب واقع چڑیا گھر جانسنز آف اولڈ ہرسٹ میں ایک تین سالہ معصوم بچہ مگرمچھوں کے اینکلوزر میں جاگرا، جس کے بعد صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی۔بی بی سی کے مطابق پولیس نے اس ہولناک واقعے کو محض ایک حادثہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایک 30 سالہ … Continue reading مگرمچھوں کے جنگلے سے 3 سالہ بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں برآمد
0 Comments