ہر بچے کے لیے محفوظ جگہ کا قیام، چائلڈ پروٹیکشن کو مضبوط بنانے کی کوشش

ڈائریکٹوریٹ آف سوشل ویلفیئر، اسپیشل ایجوکیشن وومن ایمپاورمنٹ ڈیپارٹمنٹ–ضم شدہ اضلاع کے تحت پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) چائلڈ پروٹیکشن نے پشاور میں “ہر بچے کے لیے محفوظ جگہ” قائم کر دی ہے، جس کا مقصد بچوں کے تحفظ کو بہتر بنانا اور کمزور بچوں کی فلاح و بہبود کو فروغ دینا ہے۔ اس … Continue reading ہر بچے کے لیے محفوظ جگہ کا قیام، چائلڈ پروٹیکشن کو مضبوط بنانے کی کوشش