دنیا میں سالانہ 24کروڑ افراد بھنگ اور چرس کے عادی ہونے لگے

دنیا میں سالانہ 24 کروڑ سے زائد افراد کا بھنگ اور چرس کے عادی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس طرح  بھنگ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی منشیات بن گئی ہے۔ بھنگ اور چرس میں پہلے 3 سے 5 فیصد ٹی ایچ سی نامی نشہ اور کیمیکل ہوتا تھا اب 90 فیصد پہنچ گیا۔ … دنیا میں سالانہ 24کروڑ افراد بھنگ اور چرس کے عادی ہونے لگے پڑھنا جاری رکھیں