کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے

کینیڈا نے سال 2027 سے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے، جس سے کینیڈا میں مستقل رہائش کے نئے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے لیبر کی کمی کو دور کرنے اور ملک میں غیر ملکی کارکنوں اور بین الاقوامی گریجویٹس کو راغب کرنے کے لیے اپنے اہم … کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کے دروازے کھول دیئے پڑھنا جاری رکھیں