خلائی مخلوق جیسا دکھنے والا دنیا کا انوکھا اور دیوقامت کیڑا
قدرت کی پیدا کردہ رنگا رنگ مخلوقات میں کیبیج ٹری موتھ نامی سنڈی اپنی عجیب و غریب اور خوفناک ساخت کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔تقریبا 70 ملی میٹر لمبی اور بیحد موٹی یہ سنڈی گہرے سیاہ جسم پر سفید کانٹوں، یا سرخ جسم پر پیلے کانٹوں جیسے انوکھے … خلائی مخلوق جیسا دکھنے والا دنیا کا انوکھا اور دیوقامت کیڑا پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے