بلیو پاسپورٹ سے کن کن شخصیات نے فائدہ اٹھایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ملک میں عام شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل قطاروں، مقررہ فیس اور انتظار کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، تاہم بعض اعلی سرکاری عہدوں پر فائز شخصیات کو بلیو اور ریڈ پاسپورٹ مفت اور ارجنٹ بنیادوں پر جاری کیے جا رہے ہیں۔ اس سہولت سے صدرِ مملکت، وزیراعظم، اسپیکر قومی و صوبائی … بلیو پاسپورٹ سے کن کن شخصیات نے فائدہ اٹھایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں پڑھنا جاری رکھیں