بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 24ارب کی کرپشن، 1لاکھ سرکاری ملازمین نے رقم وصول کی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)میں 24ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبینہ طور پر ایک لاکھ 40ہزار 488سرکاری ملازمین نے مستحق خاندانوں کیلئے مختص رقم وصول کی۔ وزارت تخفیف غربت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق اربوں روپے کی بیضابطگیوں کے مقابلے … بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 24ارب کی کرپشن، 1لاکھ سرکاری ملازمین نے رقم وصول کی پڑھنا جاری رکھیں