بھارت میں 7 آدم خور شیروں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد ہلاک

بھارت میں سوشل میڈیا پر حال ہی میں شیروں کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں ایک موٹر بائیک سوار پر حملہ اور دوسرا 12 سال کے بچے کو گیرنار کی سیڑھیوں سے اٹھا کر جنگل میں لے جانے کا واقعہ شامل ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی لڑکا اور اس کا خاندان قریبا 50 … Continue reading بھارت میں 7 آدم خور شیروں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد ہلاک