بیگم شاہی مسجد، لاہور کی تاریخ میں فنِ تعمیر کا ایک درخشاں باب
رپورٹ: منصور صدیقی بیگم شاہی مسجد جسے سرکاری طور پر مسجدِ مریم زمانی بیگم کہا جاتا ہے، لاہور کے قدیم فصیل بند شہر کے دل میں واقع ایک عظیم الشان تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد نہ صرف مغلیہ دور کی اولین مساجد میں شمار ہوتی ہے بلکہ اپنے دلکش نقش و نگار اور منفرد طرزِ … Continue reading بیگم شاہی مسجد، لاہور کی تاریخ میں فنِ تعمیر کا ایک درخشاں باب
0 Comments