باڑہ میں صورتحال پر قابو پا لیا گیا،50 افراد گرفتار

خیبرپختونخوا پولیس نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں صورتحال پر مکمل قابو پانے کا دعویٰ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔ پولیس ترجمان نے باڑہ میں کسی پولیس اہلکار کے اغوا ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی پھیلانے کی … باڑہ میں صورتحال پر قابو پا لیا گیا،50 افراد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں