خیبر میں حالات کشیدہ، تحریک انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ، دو زخمی

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 کارکن زخمی ہو گئے ہیں۔ جن میں ایک کی ہلاکت کی بھی اطلاعات … خیبر میں حالات کشیدہ، تحریک انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ، دو زخمی پڑھنا جاری رکھیں