بنگلادیش نے جنوبی افریقا میں تاریخ رقم کردی

بنگلادیش نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 400 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔کرک انفو کے سینئر اسٹیٹس اینالسٹ شیوا جیارامن کے مطابق بنگلادیش جنوبی ایشیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے جنوبی افریقا میں کسی ٹیسٹ … بنگلادیش نے جنوبی افریقا میں تاریخ رقم کردی پڑھنا جاری رکھیں