Skip to main contentSkip to footer

کراچی میں نامعلوم افراد نے شیطانی مجسمہ(بعل) نصب کردیا

Baal Statue Karachi Controversy

کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے شیطانی مجسمہ بعل نصب کردیا جس نے شہر بھر میں سنسنی پھیلا دی ہے،  کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں شیطانی مجسمہ ’بعل‘ بنانے پر شہریوں نے اعتراض اٹھا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا گردش کررہی ہے۔ شہریوں کے اعتراضات پر پولیس نے مجسمہ اٹھا کر تھانے منتقل کردیا ہے۔

دوستوں کو دبئی بلائیں، 3000 درہم کا فائدہ اٹھائیں

پولیس کا کہنا ہے کہ مجسمہ فوم کا بنا ہوا ہے، اس کو بنانے والا مجسمہ ساز ابھی تک نہیں ملا ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مجسمہ ساز بتائے گا اس کو بنانے کا مقصد کیا ہے اس کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔ واضح رہے کہ ایران میں 11 فروری کو صیہونیت کی علامت بعل مجسمے جلائے گئے تھے جہاں اسے شیطان اور صیہونیت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ یہ مجسمہ اس واقعے کے بعد نصب کیا گیا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

Next Post
مرغیوں نے زیر زمین دنیا کا سب سے بڑا شہر دریافت کرلیا
Previous Post
فیصل آباد کی پہلی کامیابی، پشاور اور کراچی وائٹس کا میچ بارش کی نذر