بی فار یو متاثرین 1 سال بعد بھی نیب سے رقوم کی واپسی کے منتظر

آن لائن ارننگ ایپلی کیشن بی فار یو کے متاثرین کو نیب کی جانب سے ایک سال بعد بھی رقوم کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، نیب نے قریب ایک سال قبل بی فار یو کے چیف سیف الرحمان خان نیازی کو گرفتار کرکے عوام کی جانب سے بی فار یو میں سرمایہ کاری کی غرض … Continue reading بی فار یو متاثرین 1 سال بعد بھی نیب سے رقوم کی واپسی کے منتظر