اضاخیل گودام میں بارش سے اربوں مالیت کی گندم خراب
پشاور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین محمد نعیم بٹ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث اضاخیل گودام میں ذخیرہ کی گئی گندم کا بڑا حصہ شدید متاثر ہوا ہے، جس سے قومی خزانے کو تقریباً ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔ انہوں نے محکمہ خوراک کی جانب … اضاخیل گودام میں بارش سے اربوں مالیت کی گندم خراب پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے