بھارت میں اسلام قبول کرنیوالے آیوش ملک نے دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرلیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع شاملی سے تعلق رکھنے والے آیوش ملک نے اسلام قبول کرنے کے چند برس بعد دوبارہ ہندو مذہب (سناتن دھرم) اختیار کر لیا جبکہ اس سے متعلق مقدمہ اب بھی زیرِ تفتیش ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاملے کی ابتدا 2018 میں ہوئی، جب آیوش ملک کی ملاقات علاج … Continue reading بھارت میں اسلام قبول کرنیوالے آیوش ملک نے دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرلیا
0 Comments