آسٹریلیا میں ملازمت اور رہائش کا دروازہ کھل گیا

 آسٹریلیا نے ہنرمند غیر ملکی کارکنوں کے لیے مستقل رہائش کا ایک اہم موقع فراہم کرتے ہوئے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ای این ایس) ویزا متعارف کرایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب کلاس 186 کے تحت درخواستوں کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، اس ویزا کے ذریعے وہ غیرملکی افراد جو کسی منظور شدہ آسٹریلوی آجر … آسٹریلیا میں ملازمت اور رہائش کا دروازہ کھل گیا پڑھنا جاری رکھیں