آسٹریلیا میں اونٹوں کی ریس، ینگ گن نے ٹائٹل جیت لیا
آسٹریلیا کے دور افتادہ صحرائی قصبے میری میں سالانہ میری آسٹریلین اونٹ کپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں تیز رفتار اور کچھ غصیلے مزاج رکھنے والے اونٹوں کی دلچسپ دوڑ نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے دارالحکومت ایڈیلیڈ سے تقریبا 600 کلومیٹر دور واقع قصبے میری میں منعقد ہونے … Continue reading آسٹریلیا میں اونٹوں کی ریس، ینگ گن نے ٹائٹل جیت لیا
0 Comments