عمران خان سٹیڈیم کا نام دوبارہ ارباب نیاز سٹیڈیم رکھنے پر غور

پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھنے کا فیصلہ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ ڈاکٹر افشاں ارباب نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیڈیم کا سابقہ نام بحال کیا جائے۔ تاہم، نام کی بحالی سے متعلق تازہ حکومتی فیصلے یا باضابطہ … عمران خان سٹیڈیم کا نام دوبارہ ارباب نیاز سٹیڈیم رکھنے پر غور پڑھنا جاری رکھیں