اپنا گھر سکیم کیلئے دستاویزات جمع کرانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے لیے درخواستوں پر کارروائی کا دورانیہ کم کرکے 15 کاروباری دن تک محدود کر دیا گیا ، دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کر دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم اپنا گھر، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور زرعی شعبے میں قرضوں کی فراہمی … اپنا گھر سکیم کیلئے دستاویزات جمع کرانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں