انصار الاسلام نے جے یو آئی سیکرٹریٹ کی مستقل سیکیورٹی سنبھال لی

رنگ روڈ پشاور میں جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ تجاوزات کی زد میں آنے اور اضافی تعمیرات مسمار کرنے کی اطلاعات کے بعد تنظیم انصارالاسلام کے رضاکاروں نے سیکرٹریٹ کی سیکیورٹی سنبھال لی۔اطلاعات ہیں کہ جے یو آئی کے رہنما بھی مفتی محمود مرکز میں موجود رہنے لگے ہیں تاکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن … انصار الاسلام نے جے یو آئی سیکرٹریٹ کی مستقل سیکیورٹی سنبھال لی پڑھنا جاری رکھیں