اکتالیس کروڑ برس پرانے دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی باقیات دریافت

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا بچھو تقریبا 41 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے برطانیہ میں پایا جاتا تھا۔ مانچسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق پرائرکٹورس گیگاس نامی یہ بچھو تقریبا 1 میٹر لمبا تھا جبکہ اس کے پنجوں کی لمبائی تقریبا 16 سینٹی میٹر تھی۔ محققین کا … Continue reading اکتالیس کروڑ برس پرانے دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی باقیات دریافت