Skip to main contentSkip to footer

امریکی شہریوں نے ایران پر حملوں کی مخالفت کردی

Americans oppose attacks on Iran

امریکی شہریوں نے ایران پر حملوں کی مخالفت کردی

امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی ہے۔ایپسوس سروے کے مطابق ایران پر حملوں سے صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف بھی ایک فیصد گرگیا۔27 فیصد افراد نے امریکی حملوں کی حمایت کی اور43 فیصد نے مخالفت کی

جب کہ 29 فیصد افراد اس بارے میں یقینی طور پر کوئی فیصلہ نہیں کرسکے۔واضح رہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیل کے مشترکہ حملے کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی جاری ہے جب کہ امریکا اور اسرائیل بھی ایران پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت اعلی فوجی حکام شہید ہوگئے ہیں۔

افغان طالبان کی 104چیک پوسٹیں ،163ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ

Next Post
امریکا سےمذاکرات نہیں ہوں گے، ایران نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی
Previous Post
امریکہ کا ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ایک ماہ تک جاری رکھنے کا اعلان