امریکیوں کو ایران کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین
امریکا میں ہونے والے ایک نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ جلد ختم نہیں ہوگی بلکہ یہ طویل عرصے تک جاری رہ سکتی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز اور اِپسوس کے مشترکہ سروے کے مطابق 79 فیصد امریکیوں نے … Continue reading امریکیوں کو ایران کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین
0 Comments