امریکہ ایران جنگ بندی ختم؟ ٹرمپ کا اہم اعلان سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مستقبل میں کسی بھی نئے معاہدے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی اور مفاہمتی یادداشت اپنی افادیت کھو چکی ہے اور اب وہ تہران کے ساتھ مزید کسی نئی ڈیل کے خواہش مند نہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے … امریکہ ایران جنگ بندی ختم؟ ٹرمپ کا اہم اعلان سامنے آگیا پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے