افغان مہاجرین کی گرفتاری، ڈیڈلائن میں صرف 4 روز باقی رہ گئے

ملک بھر میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کے حوالے سے دی گئی ڈیڈلائن میں صرف 4 روز باقی رہ گئے ، 10 جولائی سے ملک بھر میں موجود افغان مہاجرین کی گرفتاری اور ملک بدری کے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس کو گرفتاری کیلئے ایف سی کی بھی معاونت حاصل ہوگی؎ … Continue reading افغان مہاجرین کی گرفتاری، ڈیڈلائن میں صرف 4 روز باقی رہ گئے