مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر اب کوئی بھروسہ نہیں، محمود اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو وزیراعظم خود دعوت دیں ورنہ بات چیت کا مذاق اڑانے والوں پر بھروسہ نہیں کرسکتے۔اپوزیشن رہنمائوں محمود خان اچکزئی،بیرسٹر گوہر اور دیگر نے موجودہ صورت حال پر پریس کانفرنس کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے … مذاکرات کا مذاق اڑانے والوں پر اب کوئی بھروسہ نہیں، محمود اچکزئی پڑھنا جاری رکھیں