اسلام کے دو انگریز مجاہد، جنہوں نے برطانیہ میں اسلام کی شمع روشن کی

انیسویں صدی کے آخری برسوں اور بیسویں صدی کے آغاز میں برطانوی سلطنت دنیا کی سب سے بڑی طاقت سمجھی جاتی تھی۔ ملکہ وکٹوریہ کے دور میں کہا جاتا تھا کہ ’’برطانوی سلطنت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا۔‘‘ اس زمانے میں عیسائیت نہ صرف اکثریتی مذہب بلکہ ریاستی شناخت اور سماجی بالادستی کی علامت … Continue reading اسلام کے دو انگریز مجاہد، جنہوں نے برطانیہ میں اسلام کی شمع روشن کی