Skip to main contentSkip to footer

عبدالستار ایدھی کا 96واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

Abdul Sattar Edhi 96th Birth Anniversary

عبدالستار ایدھی کا 96واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا96 واں یوم پیدائش 28فروری کو منایا جائے گاوہ اٹھائیس فروری 1928ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات کاانعقاد کیا جائے گا،

جس میں ان کی گرانقدر خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی کہ ان کی فائونڈیشن کے 400سے زائد مراکز کام کررہے ہیں وہ 25جنوری2013 کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہوئے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

آپریشن غضب للحق، 133 طالبان ہلاک، 200 سے زائد زخمی

Next Post
مارچ تا ستمبر کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ ویوکا الرٹ جاری
Previous Post
خیبرپختونخوا میں رمضان پیکیج کے لئے بینک اکائونٹ کی شرط ختم