سعودی عرب میں عباسی دور کے 100زیورات دریافت
سعودی ہیریٹج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے القصیم ریجن میں عباسی دور میں بننے والے سونے کے ایک سو کے قریب زیورات دریافت ہوئے ہیں۔ قدیم نوادرات پر مشتمل یہ زیورات سجاوٹ کا ایک مکمل سیٹ ہے جسے ایسے ڈیزائن کیا گیا تھا کہ یہ پھولوں کی طرح دکھائی دے جبکہ زیورات … Continue reading سعودی عرب میں عباسی دور کے 100زیورات دریافت
0 Comments