Skip to main contentSkip to footer

میرے قتل کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے، ام رباب چانڈیو

Umme Rabab Chandio murder plot

ام رباب چانڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر اپنے قتل کا منصوبہ بنایا جانے کا دعوی  کیا ہے  ۔ام رباب چانڈیو نے اپنے آفیشل فیس بک اکائونٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی

جس میں انہوں نے لکھا کہ میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا ہے مجھ تک کنفرم رپورٹ پہنچ گئی ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ قتل کے منصوبے میں سندھ پولیس سہولت کار ہے۔30

مارچ 2026 کو میہڑ کی ام رباب چانڈیو کے والد تمندار مختار علی چانڈیو، دادا رئیس کرم اللہ چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کے تہرے قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا، جس میں عدالت نے تینوں کے قاتل ملزموں کو باعزت طور پر بری کردیا۔

فیفا ورلڈکپ کیلئے لائن اپ مکمل ،16شہروں میں 104میچز کھیلے جائیں گے

Next Post
ملائیشیا میں 7ہزار کمروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل
Previous Post
جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان