Skip to main contentSkip to footer

لکی مروت میں پولیس گاڑی پرحملہ، ایس ایچ او سمیت 6 شہید

Lakki Marwat Police Attack

شادی خیل بیٹنی کے علاقہ میں پولیس گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں میں ایس ایچ او صدر اعظم، ڈرائیور شاہ بہرام اور دیگر 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ دھماکے میں اے ٹی ایس کے تین اہلکار بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔ زخمی اہلکار انصاف الدین کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعہ مین روڈ شادی خیل تا مستی خیل بیٹنی کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور دھماکے کے بعد سرچ آپریشن شروع کر دیا  لکی مروت۔تھانہ شادی خیل کے آیس ایچ او صدر اعظم مستی خیل مین روڈ پر گشت کے دوران اس کی گاڑی کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ ہوا۔

کاغذ سے پہلے قرآنِ کریم کن چیزوں پر لکھا جاتا تھا؟ قرآن میوزیم میں نمائش

پولیس ہے۔شہید ہونیوالوں میں ایس ایچ او صدر اعظم ۔ سپاہی شاہ بہرام ۔ سپاہی شاہ خالد۔ سپاہی حاجی محمد ۔سپاہی گل زادہ سپاہی سخی زادہ جبکہ سپاہی انصاف الدین زخمی ہوگیا۔

خیبرپختونخواکے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جلد دینے کا فیصلہ

Next Post
پاکستان نے 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر قرضہ لے لیا
Previous Post
سیالکوٹ اور ملتان نے میدان مارلیا، اسامہ میر کی ریکارڈ باؤلنگ