Skip to main contentSkip to footer

خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

Crude Oil Price 84 Dollars

خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا اور بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی طور پر معطل کر چکے ہیں ۔واضح رہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے اور اقوام متحدہ نے بھی عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے سے پیدا صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا

Next Post
اوباما ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشن میں شکست دینے کیلئے متحرک ہوگئے
Previous Post
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے ،وزیراعظم کو بریفنگ