سو سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے پنجابی فوجیوں کو جنگی شہدا ء کا درجہ مل گیا
پہلی جنگِ عظیم میں برطانوی افواج کے لیے خدمات انجام دینے والے تقریبا 9ہزار 500پنجابی فوجیوں کو ایک صدی بعد باضابطہ طور پر جنگی شہدا کی سرکاری فہرست میں شامل کر لیا گیا، یہ فوجی جنگ کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔ ٹائی … Continue reading سو سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے پنجابی فوجیوں کو جنگی شہدا ء کا درجہ مل گیا
0 Comments