افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا، اٹلانٹک کونسل کی رپورٹ

نائن الیون کے 25 سال مکمل ہونے پر عالمی تحقیقی ادارے اٹلانٹک کونسل کی نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کی نوعیت 2001 کے مقابلے میں زیادہ منتشر، پیچیدہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہوچکی ہے، جبکہ افغانستان سمیت بعض خطے اب بھی شدت پسند گروہوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کر … Continue reading افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا، اٹلانٹک کونسل کی رپورٹ