بوتل میں بند کرکے سمندر میں چھوڑا گیا پیغام 5 دہائیوں بعد مل گیا

بوتل میں بند کرکے سمندر میں چھوڑا گیا پیغام 5 دہائیوں بعد مل گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا تجربہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شخص کو ہوا۔جان کیوٹرمین ایک ایسے ادارے کے شریک بانی ہیں جو اس ریاست کے دلدلی علاقوں کی صفائی کا کام کرتا ہے۔ایسے ہی ایک دلدلی حصے … Continue reading بوتل میں بند کرکے سمندر میں چھوڑا گیا پیغام 5 دہائیوں بعد مل گیا