سائنسدان 3 لاکھ سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب

سائنسدانوں نے 3 لاکھ 15 ہزار سال پرانے ابتدائی ہومو سیپینز کا چہرہ ڈیجیٹل طریقے سے دوبارہ تشکیل دیا ہے، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ قدیم انسان کی شکل کیسی رہی ہوگی۔سائنسی جریدے ہیرٹیج میں شائع تحقیق کے مطابق یہ تشکیل نو مراکش کے جبل اِرہود سے ملنے والے تقریبا 3 لاکھ … Continue reading سائنسدان 3 لاکھ سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب