کاروباری افراد کو 300ارب روپے کی مالیاتی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چھوٹے ودرمیانے درجے کے کاروباروں اور برآمدی سطح پر معاشی ترقی کے لیے پاک ایگزم کے زیرانتظام ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے تحت مالی سال 2026-27 کے لیے 300ارب روپے کی مالیاتی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔یہ سہولت مالی سال 2026-27 کے دوران ایس ای ای سیکٹر کو مضبوط، سستی فنانسنگ … کاروباری افراد کو 300ارب روپے کی مالیاتی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں