ستائیس ستمبر ملک کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن ہوگا ،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو صرف اسلام آباد نہیں پورا پاکستان بند کریں گے، یہ ملک کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن ہوگا، نوجوان عمران خان کی امید پر پورا اتریں، انقلاب سندھ کی دھرتی پر دستک دے چکا ہے، جن لوگوں نے عمران خان کو جیل … Continue reading ستائیس ستمبر ملک کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن ہوگا ،سہیل آفریدی