کارخانے کی توسیع کے دوران 2600سال پرانا قبرستان دریافت

ایک کارخانے کو توسیع دینے کے کام کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے 2600 سال پرانا قبرستان دریافت کرلیا جو تاریخی مقبروں اور نایاب خزانوں سے بھرا ہوا تھا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر گراگنانو میں سامنے آیا جہاں ایک پاستا تیار کرنے والے کارخانے کو توسیع دی جا رہی تھی۔اس کارخانے کی توسیع کا کام … Continue reading کارخانے کی توسیع کے دوران 2600سال پرانا قبرستان دریافت