اٹھارہ سالہ اسپرنٹر نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
یوسین بولٹ کے مقابلے میں آسٹریلیا کے 18 سالہ اسپرنٹر گوٹ گوٹ نے 200 میٹر ریس میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور کم عمری میں ہی لیجنڈ یوسین بولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔سڈنی میں ہونے والی قومی چیمپئن شپ کے دوران گوٹ نے 19.67 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کر کے … Continue reading اٹھارہ سالہ اسپرنٹر نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
0 Comments