بارہ اگست کو انوکھی رات،چار فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے

فلکیاتی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے 12اگست کی رات ایک انتہائی شاندار اور تاریخی موقع بننے جا رہی ہے، اس رات میں چار بڑے فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے۔ان مظاہر میں چھ سیاروں کی ایک قطار میں آمد، نیا چاند، مکمل اور جزوی سورج گرہن، اور سال کی سب سے … Continue reading بارہ اگست کو انوکھی رات،چار فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے