10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت

ایکسپو سینٹر جوہر ٹاون میں تین روزہ 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش 2026 اختتام پذیر ہوگئی، اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے خصوصی شرکت کی۔ایوریسٹ انٹرنیشنل ایکسپو پرائیویٹ لمیٹڈ اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے لاہور کیمپس کے باہمی اشتراک سے منعقدہ نمائش میں 150 سے زائد ملکی اور … 10 ویں پاکستان صنعتی نمائش اختتام پذیر، 150 ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت پڑھنا جاری رکھیں